lالسلام علیکم دوستو.
آج ہی میں نے ایک سیکنڈ ہینڈ موبائل کو آئی ٹونز کی مدد ری ری سیٹ کیا ہے .
لیکن اب وہ کسی بھی سم کو قبول نہیں کرتا.
اگر اس کا حل کسی ساتھی کو معلوم ہو تو بمہربانی تفصل سے بتادیجیے. بہت شکر گزار ہوں گا.

عبدالعزیز راقم
app ko reset nian karna chaye tha
is pe counyty code hota hai abb usi network ki sim ho jis ka fone hai toh open hoga ya jo b hoga
;4641237 said:
Bhaii mere sath b yahii scene howa tha ab ap aisa karoo k iphone software wale k pas jaio woo theek kr dainge 300 rs kharcha aega..
Syezzz
Moved from Apple Iphone & Blackberry Zone to MPP&H Zone
Bhaii mere sath b yahii scene howa tha ab ap aisa karoo k iphone software wale k pas jaio woo theek kr dainge 300 rs kharcha aega..
السلام علیکم بلال بھائی!۔
اگر آپ کے علم میں راولپنڈی، اسلام آباد میں ایسے کسی آئی فون سافٹ ویئروالے کا پتا ہو تو تو بتا دیجیے۔
عام طور پر کوڈ کھولنے کے 1000 سے 2000 روپے لیے جاتے ہیں۔
Bookmarks