غیاض بھائی اس کے لیے ریم کا کم ہونا یا زیادہ ہونا ضروری نہیں ہے ان سے پہلے جو میں نے ہائلی کمپریس کرنے کا طریقہ بتا یا تھا وہ ایکس پی اور سیون دونوں پر کر کے بتا یا تھا اس میں میرے پاس ایکس پی صر ف پانچ سو بارہ ایم بی ریم اور پروسیسر ون پوائنٹ سیون گیگا ہزٹ ہے اور بہترین کمپریشن کی گئی تھی
ریم زیادہ ہونے سے فرق صرف یہ پڑے گا کاپی سپیڈ سے ہو گی پر یہ کوئی ضروری نہیں کہ ہر کوئی کمپریشن کرنے کے لیے ریم بڑھائے یا پروسییسر زیادہ کرے انہوں نے جو طریقہ بتا یا ہے اس میں کچھ خامیاں ضرورہیں جومیں نے طریقہ بتا یا تھا وہ مکمل بتایا تھا اور وہ ر یم پر اثر انداز نہیں ہوتا
صرف اس کے لیے ایک ہی چیز ضرورت ہوتی ہے
رجسٹر ون رار اور کچھ نہیں
عام ون رار کی کمپریشن اور رجسٹر ون رار کی کمپریشن میں بڑا فرق ہے
جب میں اتنی کم پروسیسر اور ریم پر بہترین کمپریشن کر سکتا ہوں تو ان کا بتایا ہوا طریقہ ریم پر اثر انداز کیو ں ہوتا ہے ؟؟؟؟؟
یہ سکرین شوٹ ہے اس سسٹم کا جس پر میں نے کمپریشن کی تھی
Bookmarks