امید ھے کے سب میمبرس خیر عافیت سے ہوں گے.
آج ہمارے پیارے بہائی اختر بوزدار کی برتھ ڈی کا دن ھے دل کی گہرائیاں سے مبارک دینا چاھوں گا امید ھے کے یے بھائی اسی طرح سے آئی ڈی ٹی میں کام کرتے رھیں گے.
اللہ سے دعا ھے کے اللہ انہیں لمبی عمر عطا فرمائیں.آمین
Bookmarks