Boss mere pas 8gb kingston usb hai or wo write protected ka error de rahi hai or format nahi ho rahi na hi copy ho rahi hai.
Itd pe jitny b threads hain un me se kisi se kuch nai hua mtlb kisi se mera kam nahi hua...
Boss mere pas 8gb kingston usb hai or wo write protected ka error de rahi hai or format nahi ho rahi na hi copy ho rahi hai.
Itd pe jitny b threads hain un me se kisi se kuch nai hua mtlb kisi se mera kam nahi hua...
Any solution..???
Sahil bhai ap ne jo software dia tha us ki screeshot...
http://www.datafilehost.com/d/8390cbf3
پہلے والا سافٹ وئیر ان انسٹال کر دیں
یہ سافٹ وئیر ڈاونلوڈ کریں اس میں آپشن ہے ڈلیشن کا جب اس سافٹوئیر و چلائیں گے یہ اپ ڈیٹ کرنے کا کہے گا اس کو نو کر دیں پھر جو باکس کھلے اس میں سے ڈلیشن پر کلک کریں اور اگلے باکس میں پھر نو پر کلک کریں پھر آگے جو باکس کھلیں گے ان سب پر یس اور اوکے کرنا ہے پھر سسٹم ری سٹارٹ ہوگا اور ریسٹارٹ ہونے کے بعد یہ سافٹ وئیر دوبارہ رن ہو گا خود ہی اور پی سی اور یو ایس بی کو سکین کرے گا یو ایس بی سے رائٹ پروٹکشن اور وائرس ریموو کرے گا جب اس کا ورک ختم ہو جائے پھر سسٹم کو ریسٹارٹ کریں اور جب دوبارہ ڈیسکٹاپ آ جائے تو پھر یو ایس بی کو کاپی یا فارمیٹ کر کے چیک کریں رائٹ پروٹیکشن ریموو ہو چکی ہو گی
me check kr k btata hn...
Thanks 4 effort...
Boss baat nahi bani ye dekho...
Pehle to ye error aya usb ki har file ki scanning me...
Me ne har dafa continue kia Phir us k bad 99% pe close ho gya me ne 2 dafa try kia pr same result...
آپ کی یو ایس بی وائرس سے بھری ہوئی ہے اس کو اواسٹ اینٹی وائرس سے سکین کریں اور وائرس ختم کریں پھر اس سافٹوئیر سے رائٹ پروٹکشن ریموو کریں
یا پھر یہ ٹرائے کریں
یہ ٹول انسٹال کرنے سے پہلے یو ایس بی پی سی سے اٹیچ کرلیں پھر اس ٹول کو انسٹال کریں
یہ ایک ٹول ہے اس کو ڈاونلوڈ کر کے انسٹال کریں پھر نیچے ٹاسک بار پر ٹرے میں اس کے آئیکا ن پر رائٹ کلک کریں
اگر آپ کی یو ایس بی رائٹ پروٹیکٹ ہوئی تو اس پر لکھا ہوا آئے گا ڈس ایبل رائٹ پروٹیکشن تو اس پر کلک کریں اور یو ایس بی سے رائٹ پروٹیکشن ختم کرلیں پھر اس کو فارمیٹ کر لیں
ڈاونلوڈ ٹول
یہ پکچر ہے میری یو ایس بی رائٹ پروٹیکٹ نہیں ہے اس لیے اس پر لکھا ہوا آ رہا ہے این ایبل رائٹ پروٹیکشن
آپ کی یو ایس بی رائٹ پروٹیکیٹ ہوئی تو لکھا آئے گا ڈس ایبل رائٹ پروٹیکشن
Bhai jan ap avast antivirus sa usb scan kre or phr format kre agr phr bi format na ho to phr uska koi hal ni ha
Bookmarks