-1 شب براءت میں حلوہ لازمی پکانا، صلوۃالتسبیح کی جماعت کروانا، اسکی مبارک دینا، کسی بھی حدیث سے ثابت نہیں ہے، ایسی بدعات سے بچیں، ایسی کوئی حدیث نہیں جس میں ہو کہ کسی بھی رات نامہء اعمال تبدیل ہوتا ہے،
ضروری مسئلہ: احناف کے نزدیک تراویح کے علاوہ نوافل (یعنی صلوۃ التسبیح) باجماعت ادا کرنا مکروہ ہے
(درالمختار، جلد 2،
صفحہ 342، کتاب الصلوۃ،
باب الامامت،
مکتبہ: رشیدیہ کوئٹہ)
2-
سوال:نماز میں سجدہ کے دوران بعض لوگ دونوں پاؤںاوپر اٹھا لیتے ھیں،اسطرح کرنے سےنماز پر کوئی اثر پڑےگا یا نہیں؟
جواب:سجدہ میں قدمین(پاؤں)کا کوئی بھی حصہ زمین پر رکھنا ضروری ھے اگرچہ ایک انگلی ھی کیوں نہ ھو .اگرپاؤںمیں سےکوئی بھی حصہ زمین پر نہ رکھا گیا تو سجدہ صحیح نہ ھوگا جس کی وجہ سے نماز فاسد ھو جاۓگی
.
فتاوی'حقانیہ82/3
.
****************
Bookmarks