السلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ
جیسا کہ آپ سب جانتے ہیں کہ ہمارے مشہور زمانہ شہزاد بھائی
اپنی صحتیابی کے بعد ہمارے آئی ٹی دنیا کے بلب اور ٹیوب لائیٹ ٹھیک کرنے
واپس تشریف لا چکے ہیں تو
اس رونق کو واپس لانے کی خوشی میں
ہم سب آئی ٹی دنیا والے .................امید ہے آپ سب میرا ساتھ دوگے.....................شہزاد بھائی کی دعوت کررہے ہیں
سب سے پہلے تو ہم شہزاد بھائی کو خوش آمدید کرتے ہیں
اب آتے ہیں دعوت کی طرف
ارے ارے شہزاد بھائی صبر رکھیں ایسی دعوت ہوگی
جو کہ آپ کے ڈاکٹر بھی آپکو کھانے سے منع نہیں کریں گے
اور اتنی لذیذ ہوگی کہ بس پوچھو ہی مت
انتظار فرمائیں
اور اس سے شروعات کریں
یہ لیں جی مزے مزے کے سوپ
یہ ہے چکن کورن سوپ
اور یہ ہے ویجیٹیل سوپ
اور شہزاد بھائی یہ لیں اسپیشل آپ کے لیے ٹومیٹو سوپ......
کیسا لگا اتنی محنت سے بنایا ہے مزے دار ہی ہوگا
جلدی جلدی ختم کریں اور بھی بہت کچھ کھانا ہے ابھی آپ نے
اب آپ کھائیگیں نہایت ذائقے دار
میرے تو منہ میں پانی آرہا ہے
آپکی دعوت میں پیش کیا جاتا ہے
آم پاپڑ
اورررررر سابت دانہ پاپڑ
یمی یمی ہے نہ پاپڑ
دیکھا یہ تو صرف شروعات ہے
آگے آگے دیکھیں ہوتا ہے کیا
آپ کے پیٹ کے چوہے بھی جنگ کرنے لگےہیں
ارے بس بس اب دعوت کے اصل حصہ کی جانب ہی جا رہے ہیں بھائی جی
Bookmarks