سانحہ ماڈل ٹاؤن کے مرکزی کردار گلو بٹ کی گوگل پلے اسٹور ایپ نے انٹرنیٹ پر دھوم مچادی۔
اس گیم میں گلو اندھا دھند گاڑیاں توڑتے نظر آتے ہیں جبکہ پس منظر میں پولیس اہلکار بھی کھڑے نظر آتے ہیں۔
گیم ہارنے پر گلو پنجابی میں پیغام دیتے ہیں ‘نواں آیاں ایں تے چھاگیا ٹھاکرکے’۔اس گیم میں گلو، جنہیں شیرِ لاہور کے نام سے بھی جانا جاتا ہے، جس گاڑی کو توڑتے نظر آرہے ہیں اس کے نزدیک ایک شیر بھی کھڑا ہے۔
گیم کھیل کر دیکھیں مزا آئے گا
Download
Screen Shots
Bookmarks