کیوں آپ نے اوبامہ سے عیدی لینے جانا ہے؟ شکل اچھی نہ ہو تو بندہ بات ہی اچھی کرلے فوٹو بھلے میری دکھادے diyaqureshi said: رہی بات دعوت کی تو اگر ہم گزر گئے تو بریانی تو مل ہی جائے گی مزے سے دعوت اڑانا دوست
یہ سراسر زیادتی ہے ۔۔ اکیلے اکیلے۔۔۔ سسٹر جواب دو بھنڈی کا حساب دو shonas said: ہاہہاہاہاہاہاہاہاہااہاہاہاہاہا میں نے تو اپنے امی کے ہاتھ سے بنی میری فیورٹ بھنڈی کھالی
اؤئے خدایا پاک۔۔۔ یہ خوچہ ہم کو کون کہاں ملوث کررہا ہے۔۔ یقین کرو میرے پاس تو سرے سے دل ہے ہی نہیں دماغ میں ثبوت حاضر ہے SHonas said: لگتا ہے آپ بھی شہزاد بھائی کی طرح دل کے معا ملے میں ملوث ہیں
یہ نعرہ مستانہ کیوں لگایا۔۔ بس ایک نعرہ لگا کے غائب diyaqureshi said: سسٹر شوناس سسسسسسسسسسسسسسسسسسسسس
شکر ہے میں سمجھا دل کی بات ہورہی ہے یہاں تو ہارٹ کی بات ہورہی ہے SHonas said: ارے نعمان بھائی میرا مطلب ہارٹ پروبلم سے تھا یہ تو بات ہی چینج ہورہی ہے
یہ خدمت خلق والے۔۔۔ فورا حاضر ہوگئے پاجی ۔۔۔ ایمبولینس بھی آئے گی یا سی این جی شارٹ ہے تو دیا کو کھوتا کرولا میں بائی ائیر لے جانا ہے۔ noman_khan said: لیکن سسٹر میرا مطلب بھی تو ہارٹ پرابلم سے ہیں میں نے تو ڈاکٹر کو بھی فون کر دیا ہے Phn:
پڑوسی یہ ہے کہ اور وہ عیدی کے لئے اوبامہ چاچو کے پاس جارہی ہیں۔۔۔ چچ چچ چچ اتنی کنجوسی۔۔۔ لاؤ سسٹر وہ جو بیس لاکھ کے جعلی نوٹ آپ نے چھپوائے تھے وہ دے دو ان کو۔۔ shonas said: buri bat noman bhai apny btaya nhe ap diya sister k parosi ho
کوئی بات نہیں بھائی۔۔۔آپ ایسا کرلو کہ یہاں ایک چھوٹی سی پارٹی ارینج کرلو۔۔۔ alina830 said: buht axha thread es section mai thanks ka option ni hay wrna 1000 thanks melty apko :d
نہیں سمجھیں؟؟؟ سچی بات ہے میں بھی نہیں سمجھا diyaqureshi said: نعمان بھائی خیریت ہے ناں ؟؟؟؟؟؟؟ ہممممممممممم کیا ااااااااااااااااااااااااااااااااااااا؟؟؟؟
لگتا ہے کوئی diyaqureshi said:
لو جی یہ پارٹی نجومیوں تک پہنچ گئی۔۔ اچھا تو نجومی جی آپ کو معلوم ہے ہفتے کا آٹھواں دن کون سا ہوتا ہے۔۔۔ diyaqureshi said: ارے یار مریض سے تو پوچھو کہ اُسے بیماری کیا ہے آپ دونوں تو لگتا ھے نجومی بن گئے ھو۔۔۔۔۔۔
میری کون سی دعوت کردی آپ نے جو میں مدد کروں؟؟؟ آپ خود ہی کھینچ لو۔۔۔ بس خیال رکھنا کہ کہیں لینے کے دینے نہ پڑ جائیں۔۔ diyaqureshi said: دیکھ رہے ہیں آپ شہزاد یہ لوگ کیا کہہ رہے ہیں۔۔۔۔ کان ان کے میں کھینچو یا آپ میری کچھ مدد کریں گے؟؟؟؟
Forum Rules
Bookmarks