امید کرتا ہوں کہ آئی ٹی دنیا ڈاٹ کام کے تمام ممبرز خیریت سے ہوں گے اور رمضان المبارک کی برکتیں خوب سمیٹ رہے ہوں گے
تو دوستو چلتے ہیں تھریڈ کی طرف۔۔
یقیناً آپ میں سے بہت سے دوستوں کو اسلام کے تاریخی مقامات دیکھنے کا شوق ہوگا تو دوستو آج میں آپ کے لئے ایک بہت ہی نایاب کتاب لیکر آیا ہوں جسکا نام ہے
"مقامات انبیا کا تصویری البم"
دوستو اس کتاب میں انبیاء اسلام کے بہت سے مقامات کو تفصیل سے بیان کیا گیا ہے وہ بھی رنگین تصاویر کے ساتھ
یقیناً آپکو یہ کتاب بہت پسند آئے گی اور آپ کی معلومات میں بہت اضافہ کرے گی۔
مارکیٹ میں اس کتاب کی قیمت 1600 پاکستانی روپے ہے لیکن میں نے بہت محنت سے اسے انٹرنیٹ سے ڈھونڈا ہے تو سوچا آپکے ساتھ بھی شیئر کیا جائے۔۔۔
تو دوستو آپ اس کتاب کو پڑھیں اور اپنے اپنے کمنٹس ضرور دیں کہ آپکو میری یہ کاوش کیسی لگی
اور تھینکس تو ضرور بنتا ہے دوستو۔۔۔
تھینکس پر ضرور کلک کریں
کتاب کے کچھ نمونہ جات
اپنا اظہار خیال ضرور کریں
آپکا مخلص
عبد الباسط
المعروف سپر کنگ
Bookmarks