شہزاد بھائی بہت اچھا سلسلہ ہے۔ اللہ تعالیٰ آپ کو اس کا اجر دے۔
اور تمام مسلمان بھائیوں کو دین کو سمجھنے اور اس پر عمل کرنے کی توفیق دے
آمین
شہزاد بھائی بہت اچھا سلسلہ ہے۔ اللہ تعالیٰ آپ کو اس کا اجر دے۔
اور تمام مسلمان بھائیوں کو دین کو سمجھنے اور اس پر عمل کرنے کی توفیق دے
آمین
ایک غلطی کی طرف نشاندہی کرلو وہ یہ کہ حضرت عبداللہ حضرت عبدالمطلب کے سب سے چھوٹے بیٹے نہیں تھے اور یہ غلطی بڑے لوگ کرتے آرہے ہیں ۔ حضرت عبداللہ سے بھی چھوٹے حضرت عباس تھے درستگی کی جائے
--------
Last edited by Sahil_Jaan; 10th July 2014 at 11:12 AM. Reason: ویب سائٹ لنک نوٹ الاوڈ
اس سلسلے کا چوتھا مقابلہ جیتا ہے
F-16
عنقریب ہی وہ ہم سب کی ایک بہت ہی زبردست دعوت کرنی والی ہیں اس خوشی میں
خیال تو اچھا ہے بس عمل کرلیں تو۔۔
اس سلسلے کا پانچواں مقابلہ شروع ہوگیا ہے ، آپ لوگ یہاں اس تھریڈ میں دیکھ سکتے ہیں۔
اچھا شھزاد بھائی جو ایک دفعہ جیت گئے ان کو دوبارہ کوشش کرنی چاہئے کہ نہیں
Winner ko mubarakbaad ho meri taraf se
Bookmarks