السلام علیکم
آ ئی ٹی ڈی کے ایکسپرٹ کی خد مت میں اب کی بار کو رل ڈرا کا ایک اہم سوال وہ یہ کے جب ہم فو نیٹک کی بو رڈ سے ونڈوز کے ہر سا فٹ ویر میں اردو لکھ سکتے ہیں تو کورل ڈرا میں ڈا ئریکٹ اردو کیوں نہیں لکھ سکتے۔۔۔ میں نے کافی کو شش کی تھی کو رل ڈرا میں اردو لکھنے کی لیکن عجیب قسم کی اردو زبان لکھی جا تی ہے میں کو رل اور پینٹ کی اسکرین شا ٹ دے رہا ہوں۔۔۔۔ ذرا اس سوال کی و ضا حت ہو جا ئے تو کافی ممبرز کا کام بن جا ئے گا۔
Bookmarks