پیارے بہن بھایوں
اج میں اپ کے ساتھ ایک بہت ہی ذبردست ویب ہوسٹینگ شیر کر رہا ہوں جو کے نہ صرف فری ہےبلکے اس پر کوئی بینر بھی نہیں ہے
اج تک میں نے تو کم از کم اتنی اچھی فری ہوسٹینگ نھی دیکھی
اپ اس میں اپنا اکاونٹ بنا کر چیک کریں تب اپکو پتاچلے گا اور مجھے دعائیں دو گے
آپ یہ کنٹرول پینل تو دیکھیں
- 2000 MB of disk space
- 100 GB bandwidth
- PHP and MySQL support
- Easy to use website builder
- Software auto-installer (you can install Wordpress, Joomla, phpBB and 50 more scripts)
- Many short free subdomains to choose for your website
- Fast servers located in UK, Manchester
- Dedicated help and assistance!
Bookmarks