السلام علیکم
امید کرتا ھوں سب خیریت سے ھوں گے
میں وارد کا انلمٹ انٹر نیٹ پیکچ یوز کر رہا ھوں لیپ ٹاپ کے ساتھ کنیکٹ کر کے لیکن اب بلیک بری پرل ۸۱۰۰ خریدا لیا ھے لیکن اس میں وہ پیکج کام نہیں کر رہا وارد والے کہ رہیں ہیں کہ بلیک بری میں ایج کی سروس ایکٹو کروانی ھو گی پھر نیٹ چلے گا
جبکہ بلیک بری میں اوپیرا کے زریعے جی پی آر ایس چل جاتا ھے وہی جی پی آر ایس کمپیوٹر پر چلانا چاہتا ھوں پلیز کوئ اس بارے میں مدد فراہم کر دے بڑی مہربانی ھو گی
Bookmarks