مفہوم حدیث:
رمضان میں نفل یا سنت ادا کرنےکا ثواب فرض کےبرابر ہے اور 1 فرض ادا کرنےکا ثواب 70 فرض ادا کرنےکے برابرہے،
یہ صبر کامہینہ ہے اورصبر کا بدلہ جنت ہے، یہ وہ مہینہ ہےجس میں مؤمنوں کا رزق زیادہ کردیا جاتاہے
(صحیح ابن خزیمہ
جلد 3، صفحہ 191
حدیث 1887، کتاب الصیام،
باب: فضائل شھر رمضان
راوی: سلمان رضی اللہ عنہ
ناشر: المکتب الاسلامی بیروت)
Bookmarks