پیارے ساتھیو السّلاُم علیکم۔
ایک بالکل ہی معمولی سی ٹپ آپ سے شیئر کرنا چاہتا ہوں۔
اگر ہم اپنی منسلک کی جانے والی فائلوں کو سینٹر الائن کر لیں تو یہ بہت بھلی لگتی ہیں۔
سکرین شاٹ دیکھیے اور اس کے مطابق عمل کر کے اپنی منسلک فائلوں کو خوب صورت بنائیے۔
ٹِپ پسند آئے نہ آئے دعاؤں میں ضرور یاد رکھیے۔خیر خواہ
" راقم "
Bookmarks