[IMG]http://i1304.***********.com/albums/s521/ridau/Whatsapp-For-Nokia-X-Series_zpsb96dec59.png[/IMG]
السلام علیکم
This is my 400th Thread and 11000th Post as well On ITDunya.com. This is a special occasion for me. ITDunya gave me a lot of fame that Every Urdu Forum in Pakistan keen to have a Mobile Expert Like Me (Thanks To Almighty Allah And ITDunya). So it's time to return something to ITDunya. I know I am not giving proper time to ITDunya. It is due to my busy life.Although I try my best, but I am unable to manage time. But I'll always try to be here as soon as possible
دوستو کچھ عرصہ قبل نوکیا نے اپنے پہلے انڈرائیڈ سیریز کے دو فون متعارف کروائے تھے۔ایکس اور ایکس ایل۔یہ ایک فورکڈ اینڈرائیڈ تھا۔اس میں کافی چیزیں نہیں تھی۔گوگل کی کوئی بھی سروس نہیں تھی۔
خیر لوگ چونکہ ویٹس ایپ کافی عرصے سے استعمال کر رہے تھے۔انہوں نے نوکیا کی کوالٹی پر بھروسہ کر کے یہ سیٹ خریدے اور۔۔۔۔۔۔۔مجھے کچھ کہنے کی ضرورت نہیں
اس میں ویٹس ایپ کو سپورٹ حاصل نہیں
جب میں نے نوکیا ایکس ایل میں ویٹس ایپ چلانے کی کوشش کی تو
Device Not Supported
کا ایرر آیا۔میں نے ویٹس ایپ سروس پر رابطہ کیا تو ان کا ریپلائی کچھ یوں تھا
[IMG]http://i1304.***********.com/albums/s521/ridau/1407427358882_zps2845dac7.jpg[/IMG]
اس کے بعد میں نے سرچ شروع کی تو کافی طریقے ملے ۔۔میں سب ٹرائی کئے مگر کامیابی حاصل نہیں ہوئی۔اصل میں وہ پرانے ورژن کیلئے یا روٹڈ یوزرز کیلئے تھے۔جبکہ میں لیٹسٹ ورژن اور ان روٹڈ تھا۔
یہ طریقہ کسی جگہ شئیر نہیں تھا بلکہ کسی نے ٹربل شوٹنگ کے دوران بتایا تھا۔آئے آج اسی طریقہ سے نوکیا ایکس سیریز کے کسی بھی فون میں
Whats App
انسٹال کرنا دیکھتے ہیں
------------------------------------
How To Install Whats App On Nokia X/XL/X2/X+ Without Rooting
٭ سب سے پہلے آپ یہاں سے ویٹس ایپ کا 2.11.205 ورژن ڈاونلوڈ کریں۔صرف یہی ورژن کرنا ہے۔باقی کسی سے کام نہیں بنے گا
MediaFire | 4Shared
٭ڈاونلوڈ کے بعد انسٹال کر لیں مگر اوپن نہیں کرنا۔میں پھر بتا رہا ہوں کہ اوپن نہیں کرنا
[IMG]http://i1304.***********.com/albums/s521/ridau/Screenshot_2014-08-08-09-40-57_zpsce080b8c.png[/IMG]
[IMG]http://i1304.***********.com/albums/s521/ridau/Screenshot_2014-08-08-09-41-29_zps0b841e80.png[/IMG]
٭اب آپ نے فون سیٹنگز میں جانا ہے اور ڈیٹ کو 26 مئی پر سیٹ کر دینا ہے
[IMG]http://i1304.***********.com/albums/s521/ridau/Screenshot_2014-08-08-09-42-03_zps8249c756.png[/IMG]
٭اسکے بعد آپ ہوم سکرین پر آجائیں۔ہوم سکریں پر لانگ پریس کریں، ونڈوز نمودار ہونے پر وجٹ کو سلیکٹ کریں
[IMG]http://i1304.***********.com/albums/s521/ridau/Screenshot_2014-05-26-09-42-18_zpsd254e85b.png[/IMG]
Thread Back Up
Bookmarks