آپ نے ویڈیو ڈاونلوڈ کر کے چیک کی ہے میرے پاس تو اس کا ڈاونلوڈ لنک شو ہو رہا تھا میں نے کروم پر ویڈیو ڈاونلوڈ کر کے چیک کی تھی
آپ نے ویڈیو ڈاونلوڈ کر کے چیک کی ہے میرے پاس تو اس کا ڈاونلوڈ لنک شو ہو رہا تھا میں نے کروم پر ویڈیو ڈاونلوڈ کر کے چیک کی تھی
جس فولڈر میں اس کو انسٹال کیا ہے اس میں چیک کرو وہاں سے ا س کا شارٹ کٹ ڈیسکٹاپ پر بناو پھر اس کو رن کرو اورآپشن میں جا کر ایڈوانس اینٹی گریٹ اور لانچ آئی ڈی ایم کے آپشن پر چیک لگا کر اوکے کرو اور پھر فیس بک اوپن کر کے ویڈیو چلا کر دیکھو آپشن آ جائے گا
:jazakAllah:
Sahil bhai tafseel sy btany ka shukrea
Mere sy aj tak idm ka problem solve nhi hoa.
:jazakAllah:
sahil...ye dekhain ye setings hain.. thek hain kia?
یہ دیکھیں میرے پاس کروم پر ویڈیو ڈاونلوڈ کا آپشن آ رہا ہے میں وہی آئی ڈی ایم یوز کر رہا ہوں جو آپ یوز کر رہی ہیں آپ نے اس کو انٹی گریٹ نہیں کیا اس لیے آپشن نہیں آ رہا ہو گا
چیک سکرین شوٹ
Bookmarks