السلام و علیکم!۔
میں تمام ایکسپرٹ حضرات سے پوچھنا چاہتا ہوں کہ ویب سائیٹ پر جو مختلف اینیمیشن والےایڈ چل رہے ہوتے ہیں وہ کس سوفٹ وئیر پر بنائے جاتے ہیں؟ اگر یہ فلیش میں بناتے ہیں تو
والی فائل میں کنورٹ کیسے کرتے ہیں؟.gif

i dOn’t hAvE An aTtItUdE PROBLEM I JuSt hAvE A PeRsOnAlItY YoU CaN'T HaNdLe!
یہ فلیش پر بنتے ہیں یا سوئش میکس پر پھر ان کو گف میں کنورٹ کیا جاتا ہے اس کے لیے سافٹ وئریوز کیے جاتے ہیں
ریزولوشن کا فرق پڑتا ہے اس لیے خراب ہو جاتاہے یا کنورٹر رجسٹر نہ ہونے کی وجہ سے بھی ٹھیک طرح کنورٹ نہیں کر پاتا اس لیے رزلٹ خراب ہو جاتاہے
Bookmarks