Good effort
Deep in my heart
There flame of love
Nice information
ہممممم
شہزاد بھائی بہت اچھی اور قیمتی بات آپ نے ہمارے ساتھ شئیر کی
جان کر بہت اچھا لگا
اکثر سنتے ہیں کہ چھٹی حس کے بارےمیں تو میرا خیال تو پہلے ہی اس بارے میں یہی تھا اللہ جانے کیوں خیریہ الگ بات ہے
بقول آپ نے یو ایس بی کو سسٹم میں لگاتے وقت
100
بار سوچییے گا
تو
برادر سو بار سوچیں یا ہزاربار لگانی تو ہے ہی
اور
کوئی زریعہ جو نہیں ہے اور میری اور آپ کی بات مانے گا کون
Problem Created Person
کہلائیں گے آفس میں
چلیں ویسے بھی ہمارے ہاں کونسا کسی قابل شخض کو تمغہ دینے کا رواج ہے
اس لیے آپ کے پیغام کو آگے پہچا ہی دیں گے
اسی طرح اچھی اچھی معلومات خاص طور پر آئی ٹی کے حوالے سے ہمارے ساتھ شئیر کرتے رہا کریں
بہت شکریہ
1„01“31„2 1…71*91„71“3 1…21”41„91‡01‘5
1„41…01ƒ919 1ƒ91*81*81“3
1„01“31„2 1…71*91„71“3 1…21”41„91‡01‘5
1„41…01ƒ919 1ƒ91*81*81“3
hmmm....
I HATE BEING SECOND TO THOSE I PUT FIRST....!!!
ہہمممم
Nice Shehzad bhai
nice
NiCe...!
Bookmarks