~روزمرہ اور محاورہ~
. . . ؟
. . . . ؟
>=روزمرہ <=
روزمرہ کے معنی ہیں اہل زبان کی روزمرہ کی زبان -دو یا دو سے زیادہ الفاظ کے مرکبات جو اپنے حقیقی معنوں میں استعمال ہوں اور اہل زبان کی بول چال کے مطابق ہوں روزمرہ کہلاتے ہیں.
مثالیں:-
روز بروز.دو چار .پندرہ بیس. انیس بیس
یہ الفاظ ہم روزمرہ میں بولتے رہتے ہیں.
. . . . .
محاورہ
محاورہ میں الفاظ اپنے مجازی معنوں میں استعمال ہوتے ہیں نیز ان کے الفاظ میں کسی قسم کی تبدیلی یا کمی بیشی نیں کی جاسکتی
مثالیں_-:
غم کھانا.قسم کھانا.دل سے اتارنا.آسمان سے باتیں کرنا.باغ باغ ہونا.آسمان سے تارے توڑلانا.
یہ سب محاورے ہیں اور لغوں معنوں کی بجائے مجازی معنوں میں استعمال ہوتے ہیں-
. . .
Bookmarks