Nice sir
wow bro bht acha chance ha winner banany ka main b zaror hisa lo ga.....
[IMG]http://s3.postimg.org/40gaaf3wz/Untitled_1.png[/IMG]
بھائی آپکا جواب دینے کے میرے پاس دو طریقے ہیں ایک آپکی ہی زبان میں اور ایک میرا طریقہ ،
اپنے طریقے سے سمجھاتی ہوں۔
اللہ کرے کہ آپکو بہت ہی جلد کوئی رینک مل جائے پھر آپکو میری یہ بات یاد آئے گی کہ
فارم پہ اور بھی دو لاکھ ممبرز ہیں لیکن ٹیم آپکو رینک کیلئے مُنتخب کرتی ہے تو لازمی آپ میں کچھ تو ہوگا نااور پھر آپکو جو خوشی ہوگی وہ آپ ہی مجھے اُس دن بتانا۔
یاسر بھائی آپکو بھی ونر رینک بہت مبارک ہو
Bookmarks