السلام علیکم دوستوں
میرا مسئلہ یہ ہے کہ میرے چہرے پر دانے بہت زیادہ نکلے تھے اب اللہ کا شکر ہے کہ کم ہوگئے ہیں تین سال سے مجھے نکل رہے تھے اور بہت علاج کرایا ہر طرح کی میڈیسن اور دیسی علاج بھی کیا پھر یہ خود ہی ختم ہوئے کسی چیز سے نہیں ہوئے اور اب جو ان کے داغ ہیں وہ نہیں جارہے ہیں تو کوئی چیز بتائیں جس سے یہ داغ ختم ہوجائیں
ASSLAM O ALAIKUM FRNDZZ
MERA MASLA YE HA K MERY CHERY PY DANY BHT ZAIDA NIKLY THY AB ALLAH KA SHUKR HA K KAM HU GY HAIN 3 SALL SY MUJY YE NIKAL RHY THY OR BHT ILAJ KRWYA HR TRHA KI MEDICAN OR DESI ILAJ B KIA PAR YE HUD HI HTM HWY HAIN KISI CHEZ SY NAI HWY OR AB JO UN KA DAAG HAIN WO NAI JA RHY RHY THORY THORYHAIN PAR NZR ATY HAIN TU
KOI CHEZ BTAIN JIS SY YE DAAG HTM HU JAIN
PLLLZZZZZ FRNDZZZZZZZZ
Bookmarks