تو سبکو پتہ توچل گیا ہی ہوگا کہ تھریڈ کیا ہے؟ پھر بھی بتا ہوں کہ، اپنے کسی بھی تھریڈ میں کسی بھی لفظ وغیرہ میں لنک کیسے لگاتے ہیں ۔
جی میں جانتی ہوں کہ یہ تقریباً سب ہی کو آتا ہے لیکن اس تھریڈ میں ایک ممبر نے پوچھا تو سوچا کہ ایک تھریڈ ہی بنا لوں جو شاید بعد میں کسی اور کے بھی کام آجائے۔
اچھا تو ممبرز طریقہ کچھ یہ ہے کہ جب بھی آپ کسی بھی لفظ وغیرہ میں اپنا لنک دیتے ہیں تو اُس لفظ کو کاپی کر لیں اس سکرین شارٹ میں دیکھیں۔ Attachment 436007
اب اوپر یہ والا آپشن ہوگا اسکو کلک کریں Attachment 436008
تو یہ کچھ اسطرح ہوجائیگا Attachment 436009
پھر اسمیں سے
http://
کو ہٹا دیں اور اپنا لنک پیسٹ کردیں
پھر یہ کچھ اسطرح نظر آئیگا Attachment 436010
بس پھر آپ پوسٹ کر دیں آپکا کام ہوجائیگا۔
Bookmarks