~~Win IT Dunya Winner Rank ~~Contest for IT Dunya Anniversary~~
~~Win IT Dunya Winner Rank ~~Contest for IT Dunya Anniversary~~
Last edited by Shehzad Iqbal; 2nd November 2014 at 11:40 PM. Reason: امیج درست کیا گیا
wow thank you sis. . . A great chance to every one for winning itd rank on pakistan's bigest forum and visit Vip zone a very secret zone which includes special softwares and many more.
Best of Luck All
بہت اچھا کنٹیسٹ شروع کرایا ہے شوناس اب وہ ممبر اس میں حصہ لے سکتے ہیں جو موبائل یوزر ہیں اور ونر رینک بھی جیت سکت ہیں سوالات بھی زبردست ہیں اور زیادہ مشکل بھی نہیں
Question 1 ka answer
wo 3 shaban ko 4th hijri ko Saudi Arab me paida hwe
Question 2 ka answer
Hazrat umme fazal kehti he
k mene puchha ae allah k nabi
mere maa baap
aap par qurban hon
apko kya hua
aapne farmaya abhi mere pass
jibrail alyhsslam aye the
unhone mujhe bataya h k
meri ummat k (yani musalmano
hi se kuchlogo ki jama'at) mere
us bete yani (imaam husain) ko
qatal kar degi
mujhe us khak zamin ki
mitti mese kuchh mitti di jo
surkh rang ki thi
(mishkatul masabih baab
manaqib ahlebait)
HAZRAT UMME SALMA KO MITTE
A'TAA FARMANA
hazrat imaam husain abhi
bachche the
k nabiepaak ne
hazrat umme salma
ko us jagah
ki mitti ataa frmayi
jahan
imaam husain
ko shahadat pani thi hazrt umme
salma
frmati h k
hasan aur husain dono mere
ghar me nabiepak k samne
khel rahe the
jibrail alyhsslam huzur ki khidmat
me hazir hue
aur kaha beshak apki ummat
mese ek jamat
apke us bete husain
ko apke baad Qatal
kr degi
aur apko bahan ki
thodi mitti di
huzurepak ne us mitti ko
apne seene se chimta lia
aur roe fir farmaya ae umme
salma
jab ye mitti khoon me
badal jae
to jaan lena k mera ye beta
qatl ho gaya umme salma ne us
mitti ko
botal me rakh dia
tha
aur wo har roz usko
dekhti aur
farmati ae mitti jis din
tu khoon ho jaegi
wo din azeem
hoga
KHAAS BAAT
nabi sallallahu alyhi wasallam, ne
na ki pehle hi
khabar di thi
balke jis muqaam
par
wo shahadat pane wale
the us jagah ki pehchan bi pehle
se
hi
batla di thi
question 3 ka answer
Hazrat Hussain ki kuniyat. ABU
ABDULLAH thi
dosra jwab tafsil se btana para
پہلا جواب
منگل کے دن چار شعبان چار ھجری کو مدینہ منورہ میں ہوئی
دوسرا جواب
اس حوالے سے بہت سی احادیث مبارکہ ہے یہاں ایک لکھتا ہوں
حضور صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا
مجھے جبریل نے خبر دی کہ میرے بعد میرا فرزند امام حسین رضی اللہ عنہ زمین طف میں قتل کیا جائے گا اور جبریل علیہ السلام میرے پاس یہ مٹی لائے انہوں نے عرض کیا کہ یہ امام حسین رضی اللہ عنہ کی خوابگاہ کی خاک ہے طف قریب کوفہ اس مقام کا نام ہے جس کو کربلا کہتے ہیں
تیسرا جواب
آپ رضی اللہ عنہ کی کنیت ابو عبداللہ ہے
پہلا جواب
ﮨﺠﺮﺕ ﮐﮯ ﭼﻮﺗﮭﮯ ﺳﺎﻝ ﺗﯿﺴﺮﯼ ﺷﻌﺒﺎﻥ ﭘﻨﺠﺸﻨﺒﮧ ﮐﮯ
ﺩﻥ ﺁﭖ ﮐﯽ سعودیہ عربیہ میں ﻭﻻﺩﺕ ﮨﻮﺋﯽ تہی
جواب نمبر ۳ ﺣﺴﯿﻦ ﻧﺎﻡ ﺍﻭﺭ ﺍﺑﻮ ﻋﺒﺪ ﺍﻟﻠﮧ ﮐﻨﯿﺖ ﮨﮯ
Love is Life
وعلیکم اسلام
بہت بھی خوب صورت مقابلے کا انعقاد کیا ہے
امید ہے ممبرز ضرور حصہ لیں گئے اور رولز کا خیال رکھے گئے
میری طرف سے حصہ لینے والے ممبرز کو گڈ لک
ایک طرف لمبی لمبی امیدیں
دوسری طرف کل نفس ذائقۃ الموت
وعلیکم السلام
ماشااللہ
بہت ہی پیارا کونٹیسٹ شروع کروایا ہےسسٹر
امید ہے کرتا ہوں کہ تمام ممبرز ضرور حصہ لیں گے
بیسٹ آف لک
Q #1)
Ans: AP ki waladat MADINA MANAWRA may hoe.... Nabi Pak S.A.W ki baysat k 16wain (solwain) saal may.
Q #2)
Ans: ALLAH TALA ki traf se bazrya khawaab AP S.A.W ko khaber di gae thi...
Q #3)
Ans: Aur Hazrat HUSSAIN a.s ki kunyat ABU ABDULLAH hai
Love For All Hatred For None
سوال 1 کا جواب
حضرت امام حسین بن علی علیھما السلام مدینہ منورہ میں ہجرت کے چوتھے سالتیسری شعبان کو منگل یا بدہ کے روزپیدا ہوۓ بعض مورخین کے مطابق آپ کی ولادت ہجرت کے تیسرے سال ربیع الاول اور بعض کے مطابق ہجرت کے تیسرے یا چوتھے سال جمادی الاول کی پنجم کو ہوئي ہے بنابریں آپ کی تاریخ پیدائيش کے بارے میں مختلف اقوال ہیں لیکن قول مشہوریہ ہے کہ آپ تیسری شعبان ہجرت کے چوتھے سال میں پیدا ہوۓ۔
سوال2 کا جواب
خداوندعالم کی طرف سے ولادت امام حسین کی تہنیت اورتعزیتعلامہ حسین واعظ کاشفی رقمطرازہیں کہ امام حسین کی ولادت کے بعدخلاق عالم نے جبرئیل کوحکم دیاکہ زمین پرجاکرمیرے حبیب محمدمصطفی کومیری طرف سے حسین کی ولادت پرمبارکبادد یدو اورساتھ ہی ساتھ ان کی شہادت عظمی سے بھی مطلع کرکے تعزیت اداکردو،جناب جبرئیل بحکم رب جلیل زمین پرواردہوئے اورانہوں نے آنحضرت کی خدمت میں شہادت حسینی کیتعزیت بھی منجانب اللہ اداکی جاتی ہے ،یہ سن کرسرورکائنات کاماتھا ٹھنکا اورآپ نے پوچھا ،جبرئیل ماجراکیاہے تہنیت کے ساتھ تعزیت کی تفصیل بیان کرو، جبرئیل نے عرض کی کہ مولاایک وہ دن ہوگا جس دن آپ کے چہیتے فرزند”حسین“ کے گلوئے مبارک پرخنجرآبداررکھاجائے گا اورآپ کایہ نورنظربے یارومددگارمیدان کربلامیں یکہ وتنہاتین دن کابھوکاپیاسا شہیدہوگا یہ سن کرسرورعالم محوگریہ ہوگئے آپ کے رونے کی خبرجونہی امیرالمومنین کوپہنچی وہ بھی رونے لگے اورعالم گریہ میں داخل خانہ سیدہ ہوگئے ۔جناب سیدہ نے جوحضرت علی کوروتادیکھا دل بے چین ہوگیا،عرض کی ابوالحسن رونے کاسبب کیاہے فرمایابنت رسول ابھی جبرئیل آئے ہیں اوروہ حسین کی تہنیت کے ساتھ ساتھ اس کی شہادت کی بھی خبردے گئے ہیں حالات سے باخبرہونے کے بعد فاطمہ کے گریہ گلوگیرہوگیا،آپ نے حضرت کی خدمت میں حاضرہوکرعرض کی باباجان یہ کب ہوگا،فرمایاجب میں نہ ہوں گانہ توہوگی نہ علی ہوں گے نہ حسن ہوں گے فاطمہ نے پوچھابابامیرابچہ کس خطاپرشہید ہوگافرمایافاطمہ بالکل بے جرم وخطاصرف اسلام کی حمایت میں شہادت ہوگی، فاطمہ نے عرض کی باباجان جب ہم میں سے کوئی نہ ہوگا توپھراس پرگریہ کون کرے گااوراس کی صف ماتم کون بچھائے گا،راوی کابیان ہے کہ اس سوال کاحضرت رسول کریم ابھی جواب نہ دینے پائے تھے کہ ہاتف غیبی کی آواز آئی، اے فاطمہ غم نہ کروتمہارے اس فرزندکاغم ابدالآباد تک منایاجائے گا اوراسکاماتم قیامت تک جاری رہے گا ایک روایت میں ہے کہ رسول خدانے فاطمہ کے جواب میں یہ فرمایاتھا کہ خداکچھ لوگوں کوہمیشہ پیداکرتارہے گا جس کے بوڑھے بوڑھوں پراورجوان جوانوں پراوربچے بچوں پراورعورتیں عورتوں پر گریہ وزاری کرتے رہیں گے۔
سوال3 کا جواب
آپ کی کنیت صرف ابوعبداللہ تھی ،البتہ القاب آپ کے بے شمارہیں جن میں سیدوصبط اصغر، شہیداکبر، اورسیدالشہداء زیادہ مشہورہیں۔ علامہ محمدبن طلحہ شافعی کابیان ہے کہ سبط اورسیدخودرسول کریم کے معینکردہ القاب ہیں )مطالب السؤل ص ۳۱۲( ۔
وعلیکم السلام ورحمۃ اللہ وبرکاتہ
ارے واہ کیا بات ہے ۔۔شوناس سسٹر بہت خوب بہت عمدہ مقابلہ محرم کے موقع پہ سالگرہ کا ڈبل مزا۔۔۔ ویلڈن سیسو
Bookmarks