دوستوں آج میں آپ سب کے لئے ایک کتاب لایا ہوں جس سے آپ اپنا خود کا ویب اسٹور بنا سکتے ہیں ورڈ پریس پر اس کتاب میں طریقہ مکمّل سکرینشوٹس کے ساتھ بتایا گیا ہے اور کتاب کا سائز صرف
891 KB
ہے یہ کتاب ورڈ پریس یوزرز کے لئے نہایت مفید ثابت ہوگی نیچے ڈونلوڈ بٹن پر کلک کر کے ڈاؤنلوڈ کرلیں
Bookmarks