اسلام علیکمدوستو میں آٹی دنیا کو بہت ٹائم سے یوز کررہا ہوں مجھے آج تک موبائلز کا سہی ایکسپرٹ نہیں ملا.. ہر دوسرے بندے کو موبائل کی میموری کارڈ کا مسئلہ لگا ہےکسی کو یوایس بی کا مسئلہ ہے.. اب کل ہی میرا ایک اور میموری کارڈ خراب ہو گیا.. جاوا موبائل میں کارڈ تھا میں نے نکال کے انڈرائیڈ میں لگایا ڈیٹا ٹرانسفر کیا اور نکال کے جاوا میں لگایا تو کارڈ شو ہی نہیں ہوا پھر نکال کے انڈرائیڈ میں لگایا اور فورمیٹ کرنا چاہا پر نہیں ہوا نکال کے پی سی. یں لگایا تو وہاں بھی شو نہیں ہو رہا پھر انڈرائیڈ میں لگایا تو وہاں بھی نہیں شو ہو رہا .. بار بار کمپیوٹر میں لگا کے چیک کیا ..کمانڈ پرومٹ میں بھی چیک کیا مائی کمپیوٹر کی مینجمنٹ میں وہاں میموری میں بھی شو نہیں ہو رہا... کیا کرو اب پھینک دوں اس کارڈ کو بھی پہلے بھی ایسے 2 پھینک دہے ہیں...
کوئی ہے جو مسئلہ حل کر دے...
Bookmarks