Help
Help
بھائی رو بعد میں لینا پہلے اپنے مسئلے کو تفصیل سے بیان تو کرو کہ آپ کی مدد کی جا سکے
Detail
Never Stop Learning And Growing
آپ کے پی سی میں پہلے سے ہی ایک گرافک کارڈ بلٹ ان ہوتا ہے
اس کو ڈس ایبل کر دیں اور پھر جو گرافک کارڈ آپ لگا رہے ہیں اس کو لگا کر چلائیں تو پھر چل جائے گا
Sahil bhai .Graphic card ko mainy kabhi pehly nahi nikala.Bilkul theek chalta aaraha tha .Pata nahi kal kiya hua or card dead hogiya .Ab gab Bhi main pc main graphic card Dalon to pc on nahi hota sirf light galti rehti hai aur fans off hoty hain.magar gab main card ko bahir nikalon to PC chal gata hai.It explains that graphic card main problem hai.Aur yai bhi bata den.Built in graphics card ko disable kaisy keron ?
اس کا مطلب ہے کہ جو کارڈ اس میں لگا ہوا تھا اسی کو آپ نے نکال کر دوبارہ لگایا تو یہ مسئلہ پیش آیا کوئی اور ایکسٹرنل کارڈ نہیں لگا رہے
وہ کارڈ آپ سے ٹھیک طریقے سے لگ نہیں رہا ہے اس لیے آپ اس کو خود سے لگانے کی ٹرائی نہ کریں ہو سکتا ہے کارڈ ابھی ڈیڈ نہ ہوا ہو آپ اس کو کسی شاپ پر لے جائیں اور اسے بتائیں وہ لگا دے گا اور آپ کا مسئلہ حل ہو جائے گا کیونکہ یہ ہارڈ وئیر کا مسئلہ ہے اس لیے آپ خود سے ٹرائی نہ کریں کہیں ایسا نہ ہو کہ آپ کو نیا کارڈ خریدنا پڑ جائے
help
Bookmarks