mubarak
mubarak
Tamama winer ko mubarak ho
but
logo to mery be achy bany huye thay any way es leay bahut afsos rahy ga,
Never Stop Learning And Growing
آئی فون کے لوگو ایک جیسے اور ملتے جلتے تھے جب کہ تھریڈ میں یہ بتایا گیا تھا کہ لوگو ایک جیسے نہیں ہونے چاہیے
احساس کے لوگو تینو ں ایک دوسرے سے مختلف اور اینمیڈیڈ بھی تھے اس لیے انہیں وی آئی پی چنا گیا
اور آئی فون کو ونر رینک
یہ رزلٹ بہت اچھی طرح اور سوچ سمجھ کر بنایا گیا ہے تاکہ کسی کی حق تلفی نہ ہو
امید ہے اب آپ کی تسلی ہو گئی ہو گی
افسوس نہ کریں کسی دوسرے مقابلے میں حصہ لیں ضرورجیت جائیں گے
آپ نے اپنے لوگو میں نام بھی ایڈ کیا تھا اپنا جب کہ پہلے ہی بتا دیا گیا تھا کہ کسی کا نام نہیں ہونا چاہیے لوگو میں
ممبران نے جیتنے کے جوش میں بہت غلطیاں کی ہیں رولز کو فالو نہیں کیا
سات دن دیے تھے اسی لیے کہ آرام سے رولز کو پڑھ کر اس کے مطابق شئیر نگ کی جائے
پر ایسا ہوا نہیں
پی ٹی رضوان آپ نے کنٹسٹ کے لیے جو لوگو بنائے تھے ان میں سے صرف ایک کی اٹیچمنٹ شو ہورہی ہے آپ اپنے تھریڈ خود چیک کریں اور بتائیں کہ کیا آپ نے تین لوگو بنانے کی شرط پوری کی ؟؟؟
دکھ کا اظہار کرنے سے پہلے یہ تو سوچیں کہ آپ کی غلطی ہے کہ آپ یہ مقابلہ جیت نہ پائے ورنہ ہم نے تو اپنی جانب سے پوری کوشش کی ہے کہ کسی کو اعتراض کو موقع نہ ملے
ایک ونر تھا لیکن یہاں چار ونر بنائے گئے پھر بھی لوگ
اعتراض کر رہے
حد ہوتی ہے کسی بات کی
New rink Buhat buhat mubarak ho
Congratulation
Main life mein har kaam ek baar zaroor karta hoon ... aur joh kaam pasand aaya na ... usse do baar karta hoon
sahil bhai ek request the k in k logo b dikha daty jinho na win kia ha
Bookmarks