السلام و علیکم
امید کرتا ہو کی آپ سب خیریت سے ہو نگے اور ایمان و صحت کی حالت میں ہوں گے
دوستو میں ڈی اے ای سول سیکنڈ ائر کا سٹوڈینٹ ہوں میں نے آٹوکیڈ سیکشن میں بہت سارے تھریڈ دیکھے جن میں لائق بھائی کے تھریڈ قابل تعریف ہیں.انہوں نے بہت ہی اچھے طریقے سے آٹوکیڈ سکھایالیکن کافی عرصہ سے اننہوں نے کوئ نیا تھریڈ اپلوڈ نہیں ککیا.اسی لئے میں سوچ رہا تھا کہ آٹوکیڈ کا کورس اک نئے انداز سے شروع کیا جائے.جس کیلئے میں ایک نیا کورس شروع کرنے جا رھا ہوں.جس کے لئے میں ناے تھریڈز پہلے سے تیار کرکھے ہیں پہلی کلاس میں آٹوکیڈ اور ٹولز وغیرہ کا انٹرودکشن نہیں ہو گا بلکہ ڈائریکٹ کام شروع کیا جاوے گا.
میں نے بہت سے تھریڈ دیکھے لیکن آتوکیڈ کو آسان طریقے سے سٹارٹ کرنا کسی میں بھی نہں سکھایا گیا پہلی کلاس میں آٹوکیڈ کو آسان طریقے سے سٹارٹ کرنا سکھایا جائے گا.ہم شروع سے لے کر ایک کمل بلڈنگ تیار کریں گے.بلڈنگ تےار کرنے کے بعد اسے تھری ڈی میں بھی کنورٹ کریں گے
نئی کلاس شروع کرنے کے لئے مجھے آئی ٹی ڈی ٹیم اور آپ سب دوستوں کی اجازت چاہیے.
ویسے بھی میرے مڈٹرم ٹیسٹ ہو رہے ہیں بڑی مشکل سے وقت نکال کر یہ تھریڈ بنایا ہے.ایک ہفتہ تک ختم ہو جائیں گے پھر باقائدگی سے آٹوکیڈ کلاس شروع ہو جائے گی.امید کرتا ہوں کہ مجھے اور آپ کو ایک دوسرے سے سیکھنے کو بہت کچھ ملے گااپنی پوسٹ کرنا نہ بھولیں
والسّلام
Bookmarks