یہاں کوئی سختی نہیں جو رولز بھی بنائے گئے ہیں وہ سب ممبران کے فائدے کے لیے بنائے گئے ہیں بدنظمی پیدا نہ ہو اس لیے بنائے گئے ہیں اگر آپ رولز کو فالو کر کے اس سائٹ کو ایک فیملی فورم سمجھ کر اور خود کو اس فیملی کا ایک ممبر سمجھ کر اس پر کام کریں گے تو آپ انجوائے بھی کریں گے اور بور بھی نہیں ہوں گے
آپ ابھی نیو ممبر ہیں اس لیے سب سے پہلے ان تھریڈ ز کا وزٹ کریں تاکہ آپ کو معلومات ہو سکیں کہ فورم کو کیسے یوز کرنا ہے اور کونسی پوسٹ کہاں کرنی ہے اور کونسا تھریڈ کہاں اور کیسے بنانا ہے
سب سے پہلے اس تھریڈ کا وزٹ کریں یہا ں سے آپ کو آئی ٹی دنیا کے بنائے گئے قوانین کے متعلق رہمنائی حاصل ہوگی ان رولز کی پاسداری کرنا ہم سب پر فرض ہے
آئی ٹی دنیا رولز
آئی ٹی دنیا ڈا ٹ کام کو کیسے یوز کریں اس کے لیے نیچے دئیے گئے لنکس کو وزٹ کر یں
یہا ں سے آپ کو بہت کچھ سیکھنے کو ملے گا یہ نیو ممبرز کی رہنمائی کے لیے بنائےگئے ہیں
نیو ممبر ٹریننگ سینٹر
گائڈ لائن فور نیو ممبرز
میجک آف ون کلک
واٹ از فاک؟
Bookmarks