اُمید ہے کہ آپ سب خیریت سے ہونگے اور ایمان کی بہتر حالت میں ہونگے کہی ممبرز ایڈز کو بلاک کرنے کے بارے مین زیادہ تر تھریڈز بناتے ہیں اور کہتے ہیں کہ ہمیں سمجھ نہیں آرہا ہے کہ کیسے ایڈز کو بلاک کریں تو میں اُن نئے ممبرز کی خدمت میں چھوٹا سا ٹرک حاضر کرتا ہوں یہ ٹرک گوگل کرؤم اور موزیلا فائرفاکس کے لیئے ہے ہو سکتا ہے کہ پہلے شیئر ہو مگر
مجھے فورم پر سرچ کرنے پر نہیں ملا تو سوچا اپنے بھائیوں کے ساتھ شیئر کروں
۔۔۔۔تو چلتے ہیں اپنے کام کی جانب۔۔۔۔۔
سب سے پہلے اپنا گوگل کرؤم کھولیں اور گوگل میں یہ ٹائپ کریں
ڈاونلوڈ ایڈبلاک پلس فار کرؤم )
اور اُس کے بعد سکرین شاٹس کا ملاحظہ کریں
اگر کسی ممبر کو جہاں سے سمجھ نہ آئے تو پوچھ سکتا ہے
آپ لوگوں کے کمنٹس کا انتظار رہے گا
Bookmarks