السلام و علیکم
تمام بہن بھائیوں دوستوں چھوٹوں بڑوں کو
کیسے ہو آپ لوگ امید ہے
آپ ٹھیک ٹھاک ہونگے۔۔سب سے پہلے میں آپ سے معذرت کرتا ہوں کہ
پیپرؤں کی وجہ سے آئی ٹی دنیا کو بہت کم وقت دے سکا
اور آج وقت ملا تو سوچ رہا تھا کہ کیا بناؤ
تو میں نے اپنے پاس پڑی سب سے پیاری بوتل
7-UP
کا لوگوں ڈیزائین کر دیا یہ میں نے دو کوششوں سے بنایا ہے
پہلی کوشش
دوسری کوشش
امید ہے آپ کو میری کاوشیں پسند آئیں گی۔
ولسلام
حمزہ سرور
Bookmarks