السلام علیکم
اگر آپ پی سی کو شٹ داؤن کرنے لگیں تو کہاں سے کریں گے؟؟؟سیدھی بات ہے سٹارٹ اور شٹ داؤن سے؟؟کیا کبھی اس سے بور نہیں۔۔۔کچھ نیا نہ ہو جائے؟؟؟
اس ویک اینڈ پر ایک نئی ونڈوز ایپ بنائی ہے۔۔۔
پاور آف(شٹ ڈاؤن) مینجر
فیچرز
تھری موڈز آف پاور 1:شٹ ڈاؤن 2:لاگ آف3:ریسٹارٹپہلے ٹیکسٹ باکس میں ٹائم اِن سیکنڈز اور کمبوباکس میں اوپر تین میں سے ایک فنکشن۔۔۔
جتنا وقت دیں گے اس کے بعد ریلیٹڈ فنکشن پرفارم ہوگا
پلیز ٹرائی
[IMG]http://i1304.***********.com/albums/s521/ridau/4_zpsh2gmw3el.png[/IMG]
[IMG]http://i1304.***********.com/albums/s521/ridau/1_zpsvhbujpjs.png[/IMG]
[IMG]http://i1304.***********.com/albums/s521/ridau/2_zpsop6wveyf.png[/IMG]
[IMG]http://i1304.***********.com/albums/s521/ridau/3_zpsywxbw6yn.png[/IMG]
ڈاونلوڈ: سیٹ اپ فائل | سورس کوڈ(ویژل سٹوڈیو فائل)۔
سورس کوڈ صرف پروگرامر حضرات کیلئے اپلوڈ کیا گیا ہے ۔۔۔کوئی بھی سجیشن ہو تو پلیز مطلع فرمائیں
Bookmarks