السلام علیکم آئی ٹی دنیا ممبرا ن
آج میں آپ کو اپنی پروفائل کو خوبصورت کیسے کرتے ہیں یہ بتاوں گا
سب سے پہلے آپ اپنے نام کے نیچے پرائیوٹ میسیج پر کلک کریں اور اپنی ان باکس میں پہنچ جائین
وہاں پر لیفٹ سائٹ پر چیک کریں آپشن
Customize Profile
اس پر کلک کریں تو ایک ونڈو کھل جائے گی رائٹ سائڈ سائڈ پر اس میں بہت سارے آپشنز ہوں گے بیک گراونڈ کلر ،ٹیکسٹ کلر،بارڈر یہ سب سلیکٹ کر یں اور پھر پیچ کے بالکل نیچے جا کر اپنی کسٹمائزیشن کا پریوو چیک کریں اور پھر سیو چینج پر کلک کریں اور اپنی پروفائل جا کر چیک کریں وہ خوبصورت ہو چکی ہو گی
اس تھریڈ میں بیک گراونڈ لگانی بھی سکھاوں گا سکرین شوٹس فالو کریں
سب سے پہلے البم بنائیں پھر اس میں اپنی مرضی کی پکچر اپلوڈ کریں اس کا یو آریل بیک گراونڈ امیج والے خانے میں پیسٹ کریں سیو کریں اور اپنی پروفائل میں جا کر اپنی مرضی کی بیک گراونڈ انجوائے کریں
امید کرتا ہوں آپ کو یہ تھریڈ بھی بہت پسند آئے گا آپ کے اچھے اچھے کمنٹس کا انتظار رہے گا شکریہ
Bookmarks