.
.
.
_
nice
واہ بھائی
بہت عمدہ
[SIZE="5"][CENTER][COLOR="Black"][FONT="Jameel Noori Nastaleeq"]آخر موت ہے[/FONT][/COLOR][/CENTER][/SIZE]
Nice
Bohat khob
تھوڑی دیر میں آ کر آپ کی کلاس کو تفصیلی پڑھتا ہوں
بہت شکریہ ہمارے ساتھ شئیر کرنے کا
ہاں بھائی آج آپ کی کلاس پڑھی
اچھی کلاس رہی ۔۔۔کچھ باتوں کی وضاحت اور ہو جائے تو اچھا رہے گا
ایک تو یہ کہ
cd..
سی ڈی سے کیا مراد ہے؟
اور
یہ دو ڈاٹ کے کیا معنی ہیں ۔۔۔یا۔۔۔کیوں لگائے گے ہیں
اور
یہ لفظ ڈائریکڑی کیوں استعمال ہوا ہے
یا کس کا الڑنیٹ ہے؟
and
what are the difference between
MD .....and... MKDIR
اور یہ
C:\>
اس کا کیا نام ہے
اس پورے کی وضاحت کر دیں
تاکہ بات ساری کی ساری سمجھ آ جائے
PROMPT
اور
PATH
کن چیزوں کا نام ہے
ہمارے ساتھ یہ کلاس شئیر کرنے کا بہت شکریہ
آپ کی اگلی کلاس کا انتظار رہے گا
Bookmarks