میں ہر بلندی کو تسخیر کر لیتا
مگر
رہ میں حائل ہمیشہ میرا نصیب رہا۔
امید ہے کہ آپ سب خریت سے ہوں گے۔
آج میں آپ کے لیے اوریکل کی کلاس نمبر 19 کے ساتھ حاضر ہوا ہوں۔
اس کلاس میں آپ کو اوریکل کا ایک چھوٹا سا سٹپ بتاوں گا۔
امید ہے کہ آپ جلد سمجھ جائے گے۔
مگر
میری آئی ٹی دنیا کے اڈمین سے درخواست ہو گی
کہ
مہربانی فرما کر کورس میں ایک نیو سیکشن بنا دیا جائے جہاں
میں اپنی اوریکل کی کلاسز آسانی سے دے سکوں۔
http://www.itdunya.com/t498315/
Bookmarks