Mera kuch data delet ho gya hy kya aisa software hy jis se mera data wapis ajay
Disk gator Data Recovery
Bhai try kiya hy pr bat nhi bani
umar.bhatti said: bhai try kiya hy pr bat nhi bani یہ آپ گوگل سے رجسٹر ورژن ڈھونڈیں وہی کام کرے گا ڈیٹا ریکوری کے جتنے سافٹوئیر ہیں وہ جب تک رجسٹر نہ ہوں ٹھیک کام نہیں کرتے یہاں رجسٹر ورژن شئیر کرنا منع ہے
solved Thread Closed
Forum Rules
Bookmarks