کیسے ہو دوستوں؟ آج آپ سب کے لیۓ ایک چھوٹی مگر بہت ہی پیاری معلومات لایا ہوں، امید کرتا ہوں آپ سب کو پسند آۓ گی.
.
.
.
.ٹاپک:
موسم خزاں میں پتوں کا رنگ کیوں بدل جاتا ہے؟
.
.
.
.
پودوں کے پتے کلوروفل کی وجہ سے سبز نظر آتے ہیں.
جب موسم خزاں میں کلوروفل میں تعطل پیدا ہوجاتا ہے تو پتے دوسرے خوب صورت ہلکے سرخ، پیلے اور سنہری رنگ کے دکھائی دینے لگتے ہیں.
حوالہ= کتاب:"کیا، کیوں، کیسے، کون، کب، کہاں" کلام ایجوکیشنل بکس، صفحہ نمبر: ۲۸۷
Bookmarks