السلام علیکم
- - - - - - - - - -
- - - - - - - - - -
- - - - - - - - - -
روذہ دار کو غسل کرنا یا ٹھنڈا پانی ٹھنڈک کے لے سر پر ڈالنا یا گیلا کپڑا اوڑھنا یا بار بار کلی کرنا یا مسواک کرنا یا سر اور بدن میں تیل کی مالش کرنا یا سرمہ لگانا یا خوشبوں سونگھنا مکروہ نہیں ہے
- - - - - - - - - -
- - - - - - - - - -
حوالہ
کتاب_جنتی ذیور
ص 354
- - - - - - - - - -
- - - - - - - - - -
Bookmarks