ایک بار پھر حاضر ہوا ہوں امید کرتا ہوں سب فٹ فاٹ ہونگے،چلتے ہیں ٹاپک کی طرف ==>
.
.
.
:1
ایک عام آدمی روزانہ اوسطا`` 21,600 مرتبہ سانس لیتا ہے..
.
.
.
.
:2
جسم کو روزانہ تقریبا`` 88 پونڈ آکسیجن کی ضرورت ہوتی ہے..
.
.
.
.
:3
آکسیجن انسانی جسم کا اہم ترین عنصر ہے..
.
.
.
.
:4
جمائی آنے کا مطلب ہے کہ جسم کو مطلوبہ مقدار میں آکسیجن نہیں مل رہی.
ذہنی دباؤ، اضطراب، اعصابی اینٹھن، درد حسی یا تنک مزاجی، سر درد، تھکن اور کمزوری جیسے مسائل کا علاج تنفسی ورزشوں کے ذریعے موثر طریقے سے ممکن ہے..
.
.
.
.
:5
ہمارے جسم میں پاۓ جانے والے فاضل اور ردی مادے 70 فیصد سانس کے ذریعے، 20 فیصد جلد کے ذریعے، 7 فیصد پیشاب اور 3 فیصد پاخانے کے ذریعے خارج ہوتے ہیں.
حوالہ: کتاب: "طبیعی انسائیکلوپیڈیا ) صحت و امراض ( جلد نمبر 4، صفحہ نمبر: 13
Bookmarks