دوستو امید ہے کہ آپ سب خریت سے ہوں گے۔
آج میں اکسویں کلاس کے ساتھ حاضر ہوا ہوں۔ بہت ساری دوستوں کی یہ درخواست ہے کہ جب وہ
Oracle Forms 6i Se connect
کرتے ہیں تو
connect
نہیں ہوتا۔ اس لئے پہلے آپ کو اس کلاس میں اوریکل ڈیٹا بیس کو
Oracle Forms 6i
سے
connect
کرنا سیکھاؤں گا۔ اس کے لیے آپ کو یہ کرنا ہو گاکہ میں ایک فائل اٹیچ کر رہا ہوں جو آپ نے ڈون لوڈ کر لینی ہے۔ ڈون لوڈ کرنے کے بعدآپ کو جو باتھ دے رہا ہوں وہاں جا کر پیسٹ کر دینی ہے۔آپ کا کام ہو جائے گا۔۔
امید ہے کہ آپ کو میری آج کی کلاس پسند آئی ہو گی۔۔۔
نوٹ۔آپ کے کمپیوٹر کا نام
server
ہونا ضروری ہے۔
Bookmarks