¤ قرنیہ Cornea(( انسانی جسم کی وہ واحد بافت ہے جس میں خون کی رگیں نہیں ہیں.
*
*
*
¤ قدیم زمانے کے ملاحوں کا عقیدہ تھا کہ کان میں سونے کی بالی پہننے سے بینانی تیز ہوجاتی.
*
*
*
¤ 30 منٹ میں انسانی جسم، حرارت کی جتنی مقدار خارج کرتا ہے، اس سے آدھا گیلن پانی ابالا جا سکتا ہے.
*
*
*
¤ ہر گردے میں تقریبا`` 10 لاکھ فلٹر ہوتے ہیں جو ایک منٹ میں اوسطا`` 1.3 لٹر خون کی مقدار صاف کرتے ہیں.
*
*
*
¤ دماغ کا تقریبا`` 80 فیصد حصہ پانی پر مشتمل ہے.
*
*
*
¤ انسانی جسم میں سونے Gold(( اور یورنیم کی بے حد قلیل مقدار بھی موجود ہوپی ہے.
*
*
*
¤ ہر سیکنڈ میں خون کے تقریبا`` 20 لاکھ سرخ خلیےRed cells(( مرجاتے ہیں اور ایک ہفتے کے دوران خون کے تقریبا`` آدھے سرخ خلیوں کی جگہ نۓ خلیے لے لیتے ہیں.
حوالہ: کتاب: "انسانی جسم"، ترتیب و تالیف: کلام ایجوکیسنل بکس ، صفحہ نمبر:252
Bookmarks