تینوںکےپتاتوںجوںسورج ہویو-کیویںشاماںڈھلیاںھوسن
کیویںمیںمجبور مسافرنوں-آئیاںکھاونڑگلیاں ھوسن
مینوںرونداویکھ کےآکھ چھڑینائیں-اکھیںجانڑکےملیاں ھوسن
میںتاںجیندیاں اسد مویاوتناں-تینوںکدنڑتسلیاں ھوسن=================
ترجمعہ اردو میں جن کو سمجھ نا آہے یہ شاعری جھنگ کے اک شاعر کی ھے آپ تو شاھد نہں جانتے ھوں گے جھنگ میں ہیر رانجھے کا مزار ہے@@@@@@
تم کو کیا پتہ تم تو سورج ھو کیسے شامیں ڈھلی ھوں گی...................................
کیسے مجھ مجبور مسافر کو گلیاں کھانے کو دوڑی ہوں گی..........................
مجھے روتا دیکھ کر کہتے ہو آنکھیں خود ہی ملی ہوں گی.....................
میں تو جیتے جی ہی مر گیا ہوں مردہ ہو گیا تم کو کب تسلی ہو گی
........پسند آے تو تھینکس کا بٹن دبانا...
Bookmarks