السلام علیکم
معزز ساتھیوں . . . . امید کہ آپ ٹھیک ہونگے
اور ITDUNYAپر مزے کررہے ہونگے . . .!
. . . . . .تو آج لایا ہوں کچھ سی ڈی کے بارے میں معلومات. . . .
ویسے تو آپ ماشاءاللہ سب سئینر ہے "CD"کے بارے میں جانتے ہونگے. . . .
پھر بھی زہن نشین کرادیتا ہوں
---------------------------------------
"سی ڈی" ریڈ اور نیلی میموری ایک گول ہموار پوریٹ ایبل سٹوریج میڈیا ہے-
.
سی ڈی کا سائز 4.75انچ اور موٹائی 0.05 انچ ہوتی ہے-سی ڈی پر ڈیٹا ،پروگرام اور دوسری معلومات محفوظ ہوتی ہے یعنی عام طور پر سی ڈی پہلے سے ریکارڈ کی ہوئی ملتی ہے لیکن آپ خود بھی سی ڈی پر ڈیتا محفوظ کرسکتے ہیں
~~~~~
جب ہمیں کسی پروگرام،سافٹ وئیر یا کسی گیم کی ضرورت ہوتی ہے تو یہ پروگرام یا گیم ھمیں اس طرح کی سی ڈی پر ہی ریکارڈ شدہ ملتی ہے ہم اس سی ڈی کو سی ڈی ڈرائیو میں ڈال کر انسٹال کرلیتے ہیں-
ایک ہی CD پر عمومآ 700 میگابائیٹس ڈیٹا،ہدایات یا معلومات محفوظ کی جاسکتی ہیں-اور سی ڈی پر 450 فلاپی ڈیکس کے برابر ڈیٹا محفوظ کیا جاسکتا ھے. . .
شکریہ
Bookmarks