دوستوں کیسے ہو امید کرتا ہوں سب فٹ فاٹ ہونگے، جیسا کہ آپ اس سلسلے کے بارے میں جانتے ہیں کہ میں آپ کو اسلامی ممالک کی مختصر مگر جامع معلومات آپ کے ساتھ شیئر کروں گا. آج اس سلسلے میں میرا ۱۷ تھریڈ ہے آج میں آپ کو جس اسلامی ملک کی معلومات دینے جارہا ہوں اس کا نام ہے:
"نائجیریا"
اس کا دارالحکومت " ابو جہ "
ہے اور کل رقبہ نو لاکھ تئیس ہزار سات سو تہتر
)923773(
مربع کلو میٹر ہے.
یہ مغربی افریقہ میں واقع ایک ترقی پذیر بڑا اسلامی ملک ہے.
اس کی آبادی تقریبا`` گیارہ کروڑ ہے اور یہاں 75 فیصد مسلمان آباد ہیں.
شرح خواندگی انسٹھ 59(( فیصد ہے.
پام آئل اور مونگ پھلی اہم ترین فصلیں ہیں.
تاہم یہ ایٹمی معدنیات کی وجہ سے بھی بہت مشہور ہے.
آج کے لیے اتنا ہی باقی ممالک کی معلومات بلترتیب دیتا رہونگا.
حوالہ: کتاب: "بچوں کا انسائیکلو پیڈیا"، ترتیب و تالیف: شیراز علی مسکراہٹ، صفحہ نمبر: 235-36
[/SIZE]
Bookmarks