دوستوں کیسے ہو ؟ امید کرتا ہوں سب فٹ فاٹ ہونگے، دوستو آج میں ایک ایسی مچھلی کی معلومات لایا ہوں جسے اژدھا مچھلی ڈریگن فش Dragon fish کہتے ہیں.
یہ مچھلی انڈونیشیا، جاپان اور ہوائی میں پائی جاتی ہے.
یہ تقریبا`` چار انچ تک لمبی ہوتی ہے
اور اس کے جسم پر نبفشی سرخ و سفید دھاریاں پائی جاتی ہیں.
ان کا منہ چھوٹا جبکہ تھوتھنی لمبی ہوتی ہے.
اسے ڈریگن یا اژدھا مچھلی اس لۓ کہا جاتا ہے کہ نہ صرف اس کی شکل خوفناک ہوتی ہے بلکہ یہ ایک بہت زہریلی مچھلی بھی ہے.
ختم
حوالہ: کتاب: "بچوں کا انسائیکلو پیڈیا"، ترتیب و تالیف: شیراز علی مسکراہٹ، صفحہ نمبر: 414
[/SIZE]
Bookmarks