Very nyc
Very nyc
Wao sahil Bhai YU ard Great thanks for info..
ساحل بھیا رولز کا لنک اگر مل جائے تو اچھی بات ہوگی
میرے چار تھریڈز آر بی کر دیے گئے ہیں اس حوالے سے
مجھے شکایت نہیں ہے ۔۔۔رولز نہ ملنے کی وجہ سے پڑھ نہیں سکا ہوں
Last edited by Sahil_Jaan; 15th June 2015 at 06:40 PM.
وعلیکم السلامبہت شکریہ ساحل بھائیآپکی بدولت اس فارم کی رونقیں بڑھ جاتی ھیں
رولز میں وہ بات نہیں لکھی گئی ہے جس بنا پر میرے چار تھریڈز
اس تھریڈ کے حوالے سے ڈیلیٹ کر دیے گئے ہیں
پر
آپ نے اپنے تھریڈ کو ایڈیٹ کر کے بات واضح کر دی
اِس کے لیے آپ کو شکریہ کہا جاتا ہے
http://www.itdunya.com/t505046/
http://www.itdunya.com/t504753/
ماشاء الله جی بہت زبردست
اس سیکشن میں آپ جابز سے متعلق اشتہارات پیش کر سکتےہیں اور ایڈورٹائزمنٹ بھی کر سکتے ہیں
-----------
آپ سے درخواست یہ کرنی تھی کہ زیادہ تر اشتہارات اخبارات میں
جاب
سے متعلق آتے ہیں
ان میں سے اکثر کا سائز ۔۔۔دو۔۔۔سے۔۔۔تین ۔۔پیج کے برابر بھی ہوتا ہے
جیسے اس ہفتہ اور اتوار میں بہت سی جاب آئیں
ان کا اسکرین شارٹ بنانا مشکل تھا۔۔۔یا۔۔۔محنت طلب بھی
اس لیے اُن جاب کے اشتہارات کے لنکس تھوڑی تفصیل یا تہمید کے ساتھ
لنک
کے زریعے اس نئے سیکشن میں شئیرکیا گیا
چار تھریڈ ز کی صورت میں
بعد میں اطلاع ملی کی آپ کے چاروں تھریڈز
ڈیلیٹ کیے جا رہے ہیں کہ آپ نے لنکس شئیر کیے ہیں
اشتہارات نہیں
تو
آپ سے اور باقی دوستوں سے گزارش یہ کرنی ہے کہ
اس بات کی بھی اجازت دی جائے کہ
بنی نو انسان کی بھلائی کے لیے جس میں
تھریڈ شئیر کرنے والا صرف نیکی کی نیت سے وہ جاب کا اشتہار فورم کے ممبرز کے لیے شئیر کر رہا ہے تو اسے اجازت ہونی چاہیے
اس میں کسی بندے یا فورم کا کوئی نقصان بھی نہیں ہے
سوائے اس بات کہ جو لوگ اخبار نہیں پڑھتے ہیں ان کو فورم کے حوالے سے اس جاب کی آگاہی ہو جائے گی
اگر اس سیکشن کے تمام موڈریٹرز کو کوئی پروبلم نہیں ہے تو
تھوڑی تفصیل کے ساتھ لنک شئیر کرنے کی اجازت دی جائے
یا
جیسا آپ دوستوں کو اچھا لگے۔۔۔ہم نے تو رولز کو مننا ہی ہے
میرے دل میں جو بات آتی ہے اور میری نظر میں بہتری والی ہوتی ہے
وہ
آپ سب کے ساتھ ضرور شئیر کرتا ہوں
آپ نے وقت دیا شکریہ
are waah kya bat ha?
Click Here to View All My Important Threads (Afridi)
وتُعِزُّ مَنْ تَشَاءُ وَتُذِلُّ مَنْ تَشَاءُ
اور تو جسے چاہے عزت دے اور جسے چاہے ذلت دے۔
Pakistan Zindabad
Bookmarks