سرکار ساحل بھیا کیا آپ مجھے یہ بتا سکتے ہیں کہ
تھریڈ ڈیلیٹ ہونے کے بعد جب ڈیسٹ بین میں چلے جاتے ہیں
تو کیا وہاں سے ایک میرے جیسا عام یوزر آپ کو لنکس مہیا کر سکتا ہے؟
خیر
وہ تھریڈز اب جہاں ہیں وہاں آپ کی پہنچ نہیں ہے میرے خیال میں
اس لیے فکر ناٹ ابھی سیکھنے اور سیکھانے کو بہت کچھ ہے
ہم تو صرف اس فورم کی ترقی کے لیے دُعا گو ہیں
اور ہم اپنا کردار بھی اس کی ترقی میں ادا کرتے رہے گے
انشاء اللہ
--------
اس جگہ بھی آفریدی بھیا کا بہت شکریہ ادا کرنا چاہتا ہوں کہ انھوں نے میری تجویر پر عمل کر کے فورم سے پیار کرنے والوں کے دل جیت لیے
بہت شکریہ آفری بھیا
جب ہمارے ساحل بھیا ہی نہیں دیکھ پا رہے ہیں تو
ہم نا چیز کس طرح دیکھ سکتے ہیں
کیا
آپ کو نظر آرہے ہیں وہ چاروں تھریڈز آر بی زون میں
آپ محترم اور ساحل بھیا دونوں ٹیم ممبرز ہی تو ہیں
ہم پر کچھ خاص نظر کرم ہے
اِس لیے وہ آر بی سیکشن میں نظر نہیں آرہے ہیں
----------
کیاٹیم ممبرز آربی سے بھی ڈیلیٹ کیے ہوئے تھریڈز دیکھ سکتے ہیں؟
خیر وہ پرانی باتیں ہیں اُن تھریڈز کو بھول جائیں
پر یہ سچ ہے کہ میں نے چار تھریڈز بنائے تھے
جو کے ڈیلیٹ کر دیے گئے اور مجھے آگاہی بھی دی گئی تھی ان تھریڈز کو ڈیلیٹ کرنے کی
وجہ میں نے اوپر لکھ دی ہے
میں نے اُن چاروں تھریڈز میں اشتہار دینے کے بجائے
اشتہار کا لنک شئیر کیا تھا تھوڑی تفصیل کے ساتھ
تاکہ ممبر جب لنک پر کلک کرے تو
سیدھا اشتہاراسکرین پر نمودار ہوجائے
اور یہی میری غلطی تھی
اور
غلطی کی وجہ یہ تھی کہ آپ دوستوں نے رولز میں
اِس بات کی وضاحت نہیں کی تھی تب تک
میں پہلے بھی گزارش کر چکا ہوں آپ تمام ٹیم ممبرز سے کہ اگر کسی ممبر کے کسی تھریڈ میں کچھ کمی بیشی ہو تو زیادہ بہتر بات یہ ہوتی ہے کہ آپ پہلے اس ممبر کو پی ایم کر کے درست کرنے کا کہہ دیں تب تک چاہے وہ تھریڈ آر بی میں ہی پڑا رہے
جب ممبرز اس کو درست کر دے تو اس تھریڈ کو اس کے سیکشن میں شفٹ کر دیا جائے ۔
شاید یہ بہتر انداز ہوگا ۔۔۔۔نہ کہ ڈائیریکٹ آر بی
یا
جیسا آپ ٹیم ممبرز کو بہتر لگے ہم تو ہر حال میں خوش ہیں
پر دل کی بات آپ دوستوں کے ساتھ شئیرنہیں کریں گے تو کس کے ساتھ کریں گے؟
اگر کسی کو میری کوئی بات اچھی نہ لگی ہو تو ایڈوانس میں معذرت چاہتا ہوں
i am sorry men en tenon sections
Se khush ni hon
1 latest jobs
ap nts ki web par jain ap ko beshumar jobs milen ge
Ap paperpk.com par jain wahan jobs ki bharmar hoti hai
Ap gulf talent.com par aur indeed.com par jain ap ko sb kuch daily basis par mile ga
Yahan par fraude hi fraude ho ga
Ap logon k sath khelwar kr rahe ho
2 webmaster zone
Yahan par thread owner aai ga aur fb adress di kar logon se paisa btore ga es ki misal ek thread bna hai us men help ki bjai thread owner ne fb address post men dia ta k us ka meter chalu ho sake
Itd sikhne aur sikhane ki dunya hai ya phr jeben bhrne ki
3 earn money
Es k hawale se Afridi bhai pehle hi keh chuke hain
Bhot khoob Allah apko in iqdamat ka ajar dy. Ameen
Good
Nice sharing
achi koshish ha ye is se beroz ghaar ko kuch madad mil sakti ha.. thankx
Bookmarks