پیارے ممبرز اسلام علیکم،۔۔۔
دوستوں ہمارے بہت سارے ممبرز کی ری کوئسٹ پر یوزر ٹیگ آپشن کو آئی ٹی دنیا ڈاٹ کام میں ٹیسٹنگ کے طور پر شامل کر لیا گیا ہے۔۔ ہم امید کرتے ہیں۔۔ کہ تمام ممبران اس کا استعمال صرف اچھے مقاصد کے لئے ہی کرینگے۔۔۔
یوزز ٹیگ، منشن یا ہش ٹیک کیا ہے۔۔۔ اس کی مدد سے آپ جس کو کسی کو ٹیگ کرینگے،۔۔ ۔کسی کو منشن کرینگے۔۔ یا کسی کو ہیش ٹیک میں استعمال کرینگے تو اس کو رئیل ٹائم میں اس کو نوٹیفیکشن ملی گی۔۔
مثال کے طور پر۔۔۔۔ اپنے کسی ممبر سے کسی پوسٹ میں ہیلپ لینی ہے۔۔ تو آپ اپنا مسلہ لکھ کر اس کو منشن کر لیں۔۔ اس کو رئیل ٹائم میں اس کے بارے میں ناٹیفیکشن ملی گی۔۔
تمام ممبران اپنے کسی پوسٹ میں کسی کو منشن کرنے کے لئے اس کا استعمال کر سکتے ہیں۔۔۔۔
اس کے ساتھ ساتھ کسی بھی تھریڈ میں کسی ممبر کو ٹیگ کیا جا سکتا ہے۔۔۔
اس کے علاوہ اگر کوئی ممبر آپ کی کسی پوسٹ کو کوٹ کریگا تو اس کی بھی آپ کو رئیل ٹائم میں نوٹیفیکشن ملی گی۔۔۔
اس کے علاوہ بھی بہت سارے فیچر ز ہے۔۔۔۔
کسی ممبر کو اپنے پوسٹ میں منشن کر کے لئے
ہیش ٹیگ کے لئےCode:@afridi
کی طرح استعمال کی جا سکتی ہے۔۔Code:#afridi
یاد رہیں یہ صرف ٹیسٹنگ کے لئے ایڈ کی گئی ہے۔۔ اس کی استعمال کو دیکھتے ہوئے فیصلہ کیا جائیگا۔۔۔
ایک چھوٹی سی پرابلم نوٹ کی گئی ہے۔۔ جن ممبرز نے یوزر سی پی میں
Default Text Formatting Settings
کو اپنی مرضی کے مطابق چینج کیا ہو۔۔ ان کے لئے یہ سسٹم کبھی کبھی کام نہیں کرتا۔۔
ان کو چاہیے کہ اگر یہ استعمال کرنا ہو۔ تو
User CP > Options
میں جا کر
Default Text Formatting Settings
کو ڈیفالٹ کر لیں۔۔۔
آئی ٹی دنیا ڈاٹ کام
Bookmarks