SHonas
#Shonas
بالکل سسٹر۔۔ شارٹ کٹ کیز آپ استعمال کر سکتی ہیں۔۔ کسی بھی ممبر کو منشن کرنے کے لئے
@
کا سائن لگائے اور اس ممبر کا نام (ممبر کی آئی ڈی) لکھے۔۔۔۔۔
پلیز یہ نوٹ کر لیں۔۔۔۔۔۔۔۔کہ یہ سسٹم
Default Text Formatting Settings
جس میں ممبر یوزر سی پی سے اپنی مرضی کا فونٹ وغیرہ سلیکٹ کرتے ہیں کے ساتھ صحیح کام نہیں کرتی ۔۔
Bookmarks